حلال جانور میں حرام چیزیں
بہت سے جانور انسان کے لیے حلال کیے گئے، لیکن حلال جانور میں حرام چیزیں بھی ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ وہ کیا ہیں۔ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں رسول گرامی وقارﷺ کےبارے میں ارشاد فرماتا ہے:
یُحِلُّ لَهُمُ الطَّیِّبٰتِ وَ یُحَرِّمُ عَلَیْهِمُ الْخَبٰٓىٕثَ (الاعراف: ۷؍۱۵۷)
ستھری چیزیں ان کے لیے حلال فرمائے گا اور گندی چیزیں اُن پر حرام کرے گا۔
قربانی ہو یا غیر قربانی حلال جانور میں کچھ چیزیں اور کچھ مکروہ تحریمی ہیں۔ ان سے بچنا ضروری ہے۔ ان کی حرمت کا دار و مدار اس بات پر ہے کہ وہ ناپاک ہیں، نجاست کا مقام ہیں یا ذوق سلیم والی طبیعت ان سے گھن کرتی ہے۔ حدیث مبارک میں سات چیزوں کی وضاحت ہے۔ باقی ممنوعہ چیزیں فقہاے کرام نے بیان فرمائے۔ بالخصوص امام اہل سنت اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی قدس سرہ نے تفصیل سے ان کی وضاحت فرمائی ہے:
حلال جانور میں حرام چیزیں:
۱۔رگوں کا خون: یعنی ذبح کے وقت بہنے والا خون۔
۲۔پِتّا: جگر کے نیچے ایک چھوٹی تھیلی جس میں پِت یعنی پیلا کڑوا پانی جمع رہتا ہے۔ اسے انگریزی میں Gall Bladder کہتے ہیں۔
۳۔ مَثانہ: یعنی پیشاب کی تھیلی جہاں پیشاب جمع رہتا ہے۔ اسے انگریزی میں Urinary Bladder کہتے ہیں۔
۴،۵۔علاماتِ مادہ ونَر: یعنی مادہ و نر کے پیشاب کے راستے۔
۶۔بَیضے: جنھیں کپورے اور خصیے بھی کہا جاتا ہے یعنی نر جانور کے انڈے جو خصی کرتے وقت نکال لیتے ہیں۔ کچھ لوگ بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔ انھیں انگریزی میں Testicles/Testes کہتے ہیں۔
۷۔غُدود: گردن پر، حَلْق میں اور بعض جگہ چربی وغیرہ میں چھوٹی بڑی کہیں سُرخ اور کہیں مَٹیالے رنگ کی گول گول گانٹھیں ہوتی ہیں ان کو عربی میں غُدَّہ، اردو میں غُدود اور انگریزی میں Glands کہتے ہیں ۔
۸۔حرام مَغز: یہ سفید ڈورے کی طرح ہوتا ہے جو بھیجے سے شروع ہوکر گردن کے اندر سے گزرتا ہوا پوری ریڑھ کی ہڈی میں آخِر تک جاتا ہے۔
۹۔گردن کے دوپٹھے کہ شانوں تک کھنچے ہوتے ہیں: گردن کی مضبوطی کے لیے اس کی دونوں طرف پیلے رنگ کے دو لمبے لمبے پٹّھے کندھوں تک کِھچے ہوئے ہوتے ہیں۔ گاے اور بکری میں تو آسانی سے نظر آجاتے ہیں، مگر مُرغی وغیرہ میں آسانی سے نظر نہیں آتے ، کھاتے وَقْت انھیں ڈھونڈ کر نکال دینا چاہیے۔
۱۰۔جگر یعنی کلیجی کا خون۔
۱۱۔تِلّی کا خون۔
۱۲۔گوشت کا خون جو جانور ذبح کرنے کے بعد نکلتا ہے۔
۱۳۔دل کا خون۔
۱۴۔پِت: یعنی وہ پیلا پانی جو پِتّے میں ہوتاہے۔ اسے انگریزی میں Bile کہتے ہیں۔
۱۵۔ناک کی رَطُوبت جو بھیڑ میں زیادہ ہوتی ہے۔
۱۶۔پاخانے کا مقام۔
۱۷۔اَوجھڑی
۱۸۔آنتیں: غلاظت کو نکالنے والی نالیاں جنھیں انتڑی بھی کہتے ہیں۔ انھیں انگریزی میں Bowels کہتے ہیں۔
۱۹۔نُطفہ نر کا ہو یا مادہ کا: جو دونوں کے ملنے کے بعد نکلتا ہے اور جس کے ذریعہ حمل ٹھہرتا ہے۔
۲۰۔وہ نُطفہ جو خون ہوگیا: یعنی حمل ٹھرنے کے بعد جمے ہوئے خون کی شکل میں ہو گیا۔
۲۱۔نُطفہ جو گوشت کا لوتھڑا ہوگیا: یعنی خون کی شکل کے بعد گوشت کی شکل اختیار کر لیا۔
۲۲۔نُطفہ جوپورا جانور بن گیا اور مردہ نکلا یا بے ذَبح مرگیا: یعنی مادہ جانور کے پیٹ میں بچہ نکلا جو پہلے مر چکا تھا یا بعد میں مر گیا اس کا کھانا حرام ہے۔
rutor darknet 2022
Эскорт модели Путаны Москвы, несомненно, являются украшением ночного города. Снять несложно в любом районе столицы, а предлагаемые клиентам интим услуги отличаются доступностью и громадным разнообразием. Эскорт модели по вызову в Мск позиционируют эротические услуги и секс за деньги, размещая интим объявления на нашем Воспользовавшись этим сайтом, любой москвич или гость столицы сможет найти проститутку по своему вкусу и кошельку.
Source:
– https://volna.la/
xnQRXefrISUNPL
play aviator game online play aviator game online .
оптимизация сайтов и продвижение оптимизация сайтов и продвижение .
Hey people!!!!!
Good mood and good luck to everyone!!!!!
ewqfgEOBDMx
Купить диплом любого университета!
Мы можем предложить документы институтов, которые расположены в любом регионе Российской Федерации.
diplomt-v-chelyabinske.ru/kupit-diplom-visshego-obrazovaniya-s-zaneseniem-na-zakaz-3/
Very good partnership https://shorturl.fm/9fnIC
Заказать диплом любого института!
Мы предлагаем дипломы любой профессии по доступным тарифам— diplomf-v-irkutske.ru