جنازہ کی دعائیں

جنازہ کی دعائیں Janaza Ki Duayen

میت کو دیکھنے، تعزیت کرنے، نماز جنازہ اور مٹی دینے کی دعائیں جنازہ دیکھنے جائیں تو (مغفرت کی) یہ دعا پڑھیں: اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ…